غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد – وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے خلاف غیرملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے. میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین … غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے، قومی سلامتی کمیٹی پڑھنا جاری رکھیں